"استطاعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''استطاعت''' عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے طاقت، ہمت، دسترس یا مالی حیثیت، شریعت کی اصطلاح میں ا...
 
سطر 1:
'''استطاعت''' عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے طاقت، ہمت، دسترس یا مالی حیثیت، [[شریعت]] کی اصطلاح میں استطاعت سے مراد [[حج]] کی سعادت حاصل کرنے کے وسائل ہیں۔ یعنی جس شخص کے پاس اتنی صحت و تندرستی کے ساتھ ساتھ اتنی رقم موجود ہو کہ وہ حج کر سکے تو ایسے شخص کو صاحب استطاعت یا [[مستطیع]] کہیں گے۔  
 
[[زمرہ:سفر حج]]
[[زمرہ:حج]]
[[زمرہ:عربی الفاظ اور جملے]]