"گجرات فسادات (2002ء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 23:
}}
 
[[بھارت]] کی ریاست گجرات میں فروری اور مارچ 2002ء میں ہونے والے یہ فرقہ وارانہ فسادات اس وقت شروع ہوئے جب [[گودھرا قطار جلائی|ریل گاڑی میں آگ]] لگنے سے 59 انتہاپسند [[ہندومت|ہندو]] ہلاک ہو گئے۔ اس کا الزام مسلمانوں پر لگایا گیا، اور گجرات میں مسلمانوں کے خلاف یہ فسادات گجرات کی ریاستی حکومت کی درپردہ اجازت پر کیے گئے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق یہ مسلمانوں کی نسل کشی تھی۔ اس میں تقریباً 2500 مسلمانوں کو بے رحمی سے قتل کیا گیا یا زندہ جلا دیا گیا۔ سینکڑوں مسلمان خواتین کی عصمت دری کی گئ۔
ہزاروں مسلمان بے گھر ہوئے۔
 
سطر 31:
اس وقت کی بھارت کی وفاقی حکومت، جو بی۔جے۔پی۔ پارٹی کی تھی، اس نے بھی گجرات میں فسادات روکنے کی کوشش نہیں کی۔
 
اب تک کسی ہندو کے خلاف عدالتی کاروائ نہیں کی گئ۔ [[یورپی اتحاد|یورپی یونین]] نے اس نسل کشی پر کھلے عام احتجاج کرنے سے گریز کیا، اور یہی طرز عمل [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کا بھی رہا۔ اب بھی مسلمان اس ریاست میں مہاجروں کی طرح رہ رہے ہیں، اور دوسرے درجے کے شہری سمجھے جاتے ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==