"سائنسی طریقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: lv:Zinātniskā metode
سطر 1:
اسلوب علم یا Scientific method جسکو علمی طریقہ کار بھی کہ سکتے ہیں دراصل فطرتی اور اصطناعی [[مظہر|مظاہر]] (phenomena) پر تحقیق کرنے اور نئی [[معلومات]] حاصل و ذخیرہ کرنے کے لیۓ اپناۓ جانے والی آذمودہ [[طراز (ضدابہام)|طراز]]وں (techniques) کے مجموعے کو کہا جاتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ انہی طرازوں کی مدد سے گذشتہ حاصل کی گئی معلومات کو آپس میں پیوستہ و باہم مربوط کرنے اور ان سے موجودہ معلومات کے مطابق نتائج اخذ کرنے کا کام بھی لیا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:مطالعہ علم]]
[[زمرہ:اسلوب علم]]