"زرافہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Giraffa}}
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Giraffe standing.jpg|framepx|thumb|left|ذرافہ]]
 
'''زرافہ''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Giraffe)</small> ایک سُم دار [[پستانیہ]] <small>(mammal)</small> جانور۔ مشرقی اور [[جنوبی افریقہ]] میں پایا جاتا ہے۔ اِس کی امتیازی خصوصیت اس کی لمبی گردن ہے۔ گو گردن کی ہڈی کے مہروں کی تعداد سات اتنی ہی ہوتی ہے جتنی دوسرے جانوروں کی۔ جب یہ پورا جوان ہوتا ہے تو اس کا قد 18 فٹ ہوتا ہے اس کا قد 18 فٹ سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔ یہ جانور چھوٹے چھوٹے گلوں میں رہتا ہے۔ اس گلے میں ایک نر اور اور متعدد مادائیں اور ان کے بچے ہوتے ہیں۔ رنگ ہرن کی طرح مٹیالا لیکن بدن پر سیاہ داغ ہوتے ہیں۔ زبان بھی غیر معمولی لمبی ہوتی ہے۔ مادہ ایک وقت میں ایک بچہ دیتی ہے۔ جس کا قد 6 فٹ ہوتا ہے۔ مدت [[حمل (ضد ابہام)|حمل]] 15 ماہ اور اوسط عمر : 28 سال۔
 
[[تصویر:Camelopardalis reticulata2.ogg|thumb]]
سطر 13:
 
== مزید دیکھئے ==
* [[اونٹ|اُونٹ]]
{{Commonscat|Giraffa}}