"ساحل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Sahel}}
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Map sahel.jpg|thumb|left|ساحل کا علاقہ مالٹائی رنگ میں]]
[[ساحل]] ایک نیم صحرائی جغرافیائی پٹی کا نام ہے جو براعظم [[افریقہ]] میں واقع ہے۔ یہ [[سینیگال]] سے [[سوڈان]] تک پھیلی ہوئی ہے اور [[صحرائے اعظم|صحراۓ اعظم]] سے جنوب کی طرف واقع ہے۔ ساحل [[عربی زبان|عربی]] زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کنارہ یہ [[صحرائے اعظم|صحراۓ اعظم]] کے کنارےواقع ہے اس لۓ اسے ساحل کہا جاتا ہے یہاں گھاس کے وسیع میدان ہیں۔
 
حالیہ سالوں میں مسلسل قحط اور درختوں کی بے دریغ کٹائی سے ساحل کا بیشتر حصہ تیزی سے صحرا میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔