"سال بیلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (روبالہ جمع {{Commonscat|Saul Bellow}})
م (Bot: Fixing redirects)
انتقال:2005ء
 
[[Image:Salboo.JPG|framepx|thumb|left|سال بیلو]]امریکی نوبل انعام یافتہ [[حادث|ناول]] نگار۔ [[مانٹریال]] کےعلاقے کیوبک میں ہوئی۔ 1924 میں ان کا خاندان [[شکاگو]] منتقل ہو گیا۔سترہ سال کی عمر میں والدہ کا سایہ ان کے سر سے اٹھ گیا- 1933 میں بیلو نے شکاگو یونیورسٹی میں داخلہ لیا لیکن دو ھی سال میں دوسری جگہ نارتھ وسٹرن میں اس لیے چلے گیئے کہ یہ جگہ نسبتاً سستی تھی۔ وسکونسن یونیورسٹی میں گریجویشن ادھوری چھوڑ دی۔
 
سال بیلو کا شمار جنگ عظیم کے بعد کے عظیم دانشوروں میں ہوتا ہے۔ سال بیلو کا تصنیفی سفر تقریباً آدھی صدی پر محیط ہے۔ شاید یہ بھی ایک سبب ہے کہ وہ اپنے ہم عصر ناول نگاروں میں کافی نمایاں رہے۔سال بیلو کی تخلیقات کے تنوع کو دیکھتے ہوئے 1976 میں انہیں نوبل انعام سے نوازا گیا۔انہوں نے اپنے ناول ’آگی مارچ کی مہمات‘ (1953)، ’ہینڈرسن دی رین کنگ‘ ( 1959) اور ’ہرزوگ‘ (1964) کے ذریعے بڑے کرداروں کو جنم دیا اور ان کے ذریعے وسیع موضوعات اور تھیم پر لکھا۔