"سالماتی حیاتیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Molecular biology}}
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
{{بالائی}}
[[حیاتیات]] کا [[سالمہ|سالماتی <small>(molecular)</small>]] سطح پر مطالعہ '''سالماتی حیاتیات''' کہلاتا ہے جسکو انگریزی میں Molecular biology کہا جاتا ہے۔ یہ شعبۂ علم [[حیاتیات]] اور [[کیمیاء]] کے علاوہ [[وراثیات]] اور [[حیاتی کیمیاء]] کی معلومات سے استفادہ کرتا ہے۔ بنیادی طور پر سالماتی حیاتیات ایک [[خلیہ|خلیے]] میں متحرک مختلف نظاموں کے سمجھنے اور انکو آشکار کرنے سے مطالق ہوتی ہے ، ان نظاموں میں خاص طور پر [[ڈی این اے|DNA]] ، [[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] اور [[لحمیات|لحمیاتی سالمات]] نظاموں کا آپس میں ربط و ضبط شامل ہے۔