"سامراء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Samarra}}
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Samarra.png|thumb|left|230px|سامرا کی قدیم تصویر]]
'''سامرا''' یا سامرہ (عربی میں {{ع}} '''سامراء''' {{ف}} ) [[عراق]] میں بغداد کے شمال میں دریائے [[دریائے دجلہ|دجلہ]] پر آباد ایک شہر ہے۔ اس کا ایک نام سرمن رائے بھی ہے جس کا مطلب ہے 'جس نے دیکھا اس نے پسند کیا'۔ یہ [[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] کے زمانے سے ایک فوجی مرکز چلا آ رہا تھا جس کی یہ حیثیت اسلامی دور میں بھی رہی۔ یہاں امام [[علی نقی|علی نقی علیہ السلام]] اور امام [[حسن بن علی عسکری|حسن عسکری علیہ السلام]] کے روضے ہیں۔ 2003 عیسوی کے امریکی قبضہ سے پہلے یہ شہر [[اہل سنت|سنی]] اور [[اہل تشیع|شیعہ]] [[مسلمان|مسلمانوں]] کی آپس میں محبت اور میل ملاپ کے لیے مشہور تھا۔ یہاں قدیم زمانے کی ایک مسجد ہے جس کا مینار انوکھی وضع کا ہے جسے امریکی قبضہ سے پہلے سیاح دیکھنے آیا کرتے تھے۔
{{Commonscat|Samarra}}