"قرمزی مکاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

25 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (روبالہ جمع {{Commonscat|Ara macao}})
م (Bot: Fixing redirects)
'''سرخ میکاع''' یا '''سکارلٹ میکاع''' (Scarlet Macaw) ایک بڑ ا اور رنگین [[طوطا]] ہے۔ اس کے شاندار رنگ اور اسکی اپنے رہائشی علاقوں اور کھانے پینے کے علاقوں کے درمیان پروازیں اسے بہت دیکھا جانے والا پرندہ بنا دیتے ہیں۔
 
یہ [[میکسیکو]] سے [[برازیل]] اور [[بولیویا]] تک پایا جاتا ہے۔ یہ 32-36 [[پور|انچ]] تک لمبا ہوتا ہے اور اوسط وزن ایک [[ألف‌گرام|کلوگرام]] ہوتا ہے۔
 
سر اور آس پاس کے چھوٹے پر سرخ ،پھر پیلے، پھر سبز ہوتے ہیں۔۔ اڑنے والے پر نیلے اور انکی نچلی طرف سرخ اور دم سرخ ہوتی ہے۔