"سفر طائف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م بین الوکی روابط کی درآمد و ترتیب
م Bot: Fixing redirects
سطر 5:
اسی سفر سے واپسی پر [[جن|جنوں]] کی ایک جماعت نے اسلام قبول کیا۔
سفر{{زیر}} طائف آپ {{درود}} کی حیات طیبہ کا ایک اہم واقعہ ہی نہیں بلکہ ایک انقلابی موڑ بھی ہے۔ اس سفر ہی میں طائف کے لوگوں نے اعلان حق قبول نہ کیا اور زخموں سے چور کر دیا۔ دوسری طرف ایک غلام نے اسلام قبول کیا۔
"طائف کا سفر رسول اللہ {{درود}} کے لیے ذاتی اعتبار سے امتحان، آزمائش اور ابتلاء کا نقطۂ عروج ہے اسی لیے حضور اکرم {{درود}} نے اسے [[جنگغزوہ احد|معرکۂ احد]] سے زیادہ سخت دن قرار دیا ہے"۔ <ref>سیرت احمد مجتبی{{ا}}</ref>