"سقوط بغداد 1258ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: de:Belagerung von Bagdad (1258)
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
{{حرب
|محاربہ= سقوط بغداد 1258ء
|سلسلۂ_محارب= [[منگولمغول|منگولوں]] کا ظہور
|تصویر= [[تصویر:Hulagu_Baghdad_1258.jpg|300px]]
|بیان= ہلاکو کی افواج کا بغداد پر حملہ
سطر 7:
|مقام= [[بغداد]]، [[عراق]]
|خطۂ_اراضی=
|نتیجہ= [[منگولمغول|منگولوں]] کی فتح
|متحارب1= [[مغول|منگول]]
|متحارب2= [[خلافت عباسیہ]]
|متحارب3=
سطر 22:
|تذکرہ=
}}
1258ء میں منگولوں کے ہاتھوں بغداد کی تباہی اور [[بنو عباس|خلافت عباسیہ]] کے خاتمے کو سقوط بغداد کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ بغداد کا محاصرہ جو 1258 میں ہوا ایک حملہ، جارحیت، اور بغداد شہر کی بربادی تھا، اس حملہ نے بغداد کو مکمل طور پر برباد کر دیا باشندے جن کی تعداد 100،000 سے 1،000،000تهى کو شہر کے حملے کے دوران قتل کیا گیا،اور شہر جلا دیا یہاں تک کہ بغداد کے کتب خانے بھی چنگيزى افواج کے حملوں سے محفوظ نہ تھے جس میں بيت الحكمة بھی شامل ہے انہوں نے مکمل طور پر كتب خانے تباہ کر ڈالے
 
ہلاکو خان کی زیر قیادت منگول افواج نے خلافت عباسیہ کے دارالحکومت [[بغداد]] کا محاصرہ کرکے شہر فتح کرلیا اور عباسی حکمران [[مستعصم باللہ]] کو قتل کردیا۔ شہر میں لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا اور کتب خانوں کو نذر آتش اور دریا برد کردیا گیا۔ جنگ کے بعد منگولوں نے [[شام]] پر حملہ کیا اور [[دمشق]]، [[حلب]] اور دیگر شہروں پر قبضہ کرلیا۔ اس شکست کے ساتھ ہی امت مسلمہ کے عروج کا دور اول ختم ہوگیا۔
 
منگولوں کی پیشقدمی کا خاتمہ [[مملوک]] سلطان [[سیف الدین قطز]] اور اس کے سپہ سالار [[بیبرس|رکن الدین بیبرس]] نے [[فلسطین]] کے شہر [[نابلوس]] کے قریب [[جنگ عین جالوت|عین جالوت]] کے مقام پر ایک [[جنگ عین جالوت|جنگ]] میں کیا جس میں منگولوں کو پہلی مرتبہ شکست ہوئی۔ اس جنگ میں منگولوں کی قیادت [[ہلاکو خان]] کا نائب [[کتبغا]] کررہا تھا جو جنگ میں مارا گیا۔
 
==پس منظر==
سطر 44:
== متعلقہ مضامین ==
 
*[[خلافت عباسیہ|بنو عباس]]
*[[جنگ عین جالوت]]
*[[ہلاکو خان]]