"سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: fr:Mosquée Sultan Salahuddin Abdul Aziz
م Bot: Fixing redirects
سطر 26:
 
 
'''سلطان صلاح الدین عبدالعزیز مسجد''' المعروف نیلی مسجد [[ملائشیا]] کے شہر [[شاہ عالم]] کی ایک مسجد ہے۔ یہ ملائشیا کی سب سے بڑی اور [[مسجد استقلال|استقلال مسجد]]، [[جکارتہ]]، [[انڈونیشیا]] کے بعد [[جنوب مشرقی ایشیاء|جنوب مشرقی ایشیا]] کی دوسری سب سے بڑی مسجد ہے۔
مسجد کی سب سے اہم خصوصیت اس کا سفید دھاریوں کا حامل نیلا [[گنبد]] ہے، جس کی وجہ سے یہ نیلی مسجد بھی کہلاتی ہے۔ یہ دنیا بھر کی مساجد کے بڑے گنبدوں میں سے ایک ہے۔ مسجد کے چاروں کونوں پر بلند [[مینار]] قائم ہیں جن میں سے ہر مینار کی بلندی 460 فٹ ہے۔ یہ ملائشیا کی واحد مسجد ہے جس کے چار مینار ہیں۔ [[دار البیضاء]]، [[مراکش]] میں [[مسجد حسن ثانی]] کے قیام تک اس مسجد کے میناروں کو دنیا کے سب سے بلند مینار ہونے کا اعزاز حاصل تھا اور [[گنیز ورلڈ ریکارڈز|گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز]] میں اس کا اندراج بھی تھا۔
اس مسجد کی تعمیر کا حکم [[14 فروری]] [[1974ء]] کو سلطان [[صلاح الدین عبد العزیز]] نے اس وقت دیا جب انہوں نے [[شاہ عالم]] کو ریاست [[سیلانگور]] کا نیا دارالحکومت قرار دیا۔ مسجد کی تعمیر [[11 مارچ]] [[1988ء]] کو مکمل ہوئی۔ اس میں 16 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔