"سمتیہ مکاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Vector spaces}}
م Bot: Fixing redirects
سطر 13:
# ''aX''   مجموعہ ''V'' کا عنصر ہو
# ‭''(ab)X''=''a(bX)''‬   ([[Associativity|مشارکی]])‬
# ‭''(a+b)X''=''aX+bX'' ‬   ([[Distributivityتوزیعیت|توزیعی]] )‬
# ‭''a(X+Y)''=''aX+aY''‬   ([[Distributivityتوزیعیت|توزیعی]])
# ‭''1 X''=''X''‬   ضربی شناخت عنصر (1) کی موجودگی
 
سطر 108:
 
== مدیدی سمتیہ ==
''تفصیلی مضمون'' : [[Spanning vectors|مدیدی سمتیہ]]
 
ایسے سمتیہ کا مجموعہ، جن کے لکیری تولیف سے فضا کا کوئی بھی سمتیہ بن جاتا ہو، اس فضاء کے لیے ''مدیدی سمتیہ'' (spanning vectors) کا مجموعہ کہلاتا ہے۔
سطر 347:
\left[\begin{matrix}x \\y \\z\end{matrix}\right]
</math>
غور کرو کہ اگرچہ نیلا پلین صرف دو رُخی ہے مگر" قدرتی بنیاد سمتیہ" (e0,e1,e2) کے لحاظ سے پھر بھی اس کا کوئی نکتہ ڈھونڈنے کے لیے تین عدد چاہیے ہیں۔ اگر ہم ان قدرتی بنیاد سمتیہ کو ایسے گھمائیں کر دو بنیاد سمتیہ نیلے پلین کے متوازی ہو جائیں، تو ان نئے بنیاد سمتیہ کی رو سے نیلے پلین کا کوئی بھی نکتہ لکھتے ہوئے تیسرا عدد صفر ہو گا۔ اس تناظر میں [[لکیری استحالہ#میٹرکس ضرب صورت|لکیری استحالہ]] میں مثال ۱ بھی دیکھو، جس کی رو سے نیلے پلین کے کسی نکتہ کو لکھنے کے لیے دو عدد کافی ہو سکتے ہیں۔ گویا نیلا پلین <math>\mathbb{R}^3</math> کی سمتیہ ذیلی فضا ہے جس کا [[بُعد (لکیریسمتیہ الجبرافضا)|بُعد (ڈائیمینشن)]] 2 ہے۔
 
== اور دیکھو ==