"اسٹون ہینج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Stonehenge}}
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Stonehenge back wide.jpg|thumb|300px|left]]
[[سٹون ہینج]] زمانہ قبل از تاریخ کے دور کی ایک یاد گار ہے۔ یہ جنوبی [[برطانیہ]] میں سالسبری سے 13 [[الف پیما|کلومیٹر]] شمال میں ہے۔ اس کے بارے میں اندازہ ہے کہ یہ آج سے 5000 [[سال]] قبل موجود تھی۔ سٹون ہینج بڑی بڑی جسامت کے کھڑے ہوۓ پتھروں کی شکل میں ہے جو ایک گول دائرے میں ہیں۔ سٹون ہینج عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔
 
{{Commonscat|Stonehenge}}