"کمپیوٹر پروگرام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: Fixing redirects
م (r2.7.3) (روبالہ جمع: ky:Компьютердик програм)
م (Bot: Fixing redirects)
[[برنامج|برنامِج]] یا برنامہ <small>(program / programme)</small> کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر برنامج سے مراد کسی بھی کام یا ہدایات کو ترتیب سے جاری کرنے کی ہوتی ہے۔ {{ٹ}} '''شمارندی برنامـج''' {{ن}} <small>(computer program)</small> ایک ایسے برنامج یا برنامہ کو کہا جاتا ہے جو کہ {{ٹ}} [[شمارِندہ|شمارندے]] {{ن}} کو کام کرنے کے لیۓ ہدایات کی شکل میں فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ ہدایات ایک ترتیب وار شکل میں ہوتی ہیں جن پر یکے بعد دیگرے عمل پیرا ہوکر ایک شمارندہ وہ کام انجام دیتا ہے جو اس سے مطلوب ہو، اسی مرحلہ بہ مرحلہ خصوصیات کی وجہ سے شمارندی برنامج کو ایک {{ٹ}} [[الخوارزمیہ]] {{ن}} <small>(algorithm)</small> بھی تصور کیا جاسکتا ہے۔