"شوکت عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: yo:Shaukat Aziz
م Bot: Fixing redirects
سطر 3:
|image = Shaukat Aziz.jpg
|caption = شوکت عزیز 2007ء کے [[ورلڈ اکنامک فورم]] میں۔
|office = [[وزیر اعظم پاکستان|وزیراعظم پاکستان]]
|president = [[پرویز مشرف]]
|term_start = 20 اگست 2004
سطر 33:
 
=== سٹی بینک ===
شوکت عزیز نے 1969 میں [[سٹی بینک]] میں شمولیت اختیار کی اور [[پاکستان]] سمیت کئی ملکوں میں تعینات رہے جن میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]]، [[یونان]]، [[برطانیہ]]، [[ملائیشا]] اور [[سنگاپور|سنگا پور]] کے علاوہ [[مشرق وسطیٰ|مشرق وسطٰی]] کے کئی ممالک شامل ہیں۔ 1992 میں آپ سٹی بینک کے ایگزیکٹو نائب صدر(Executive Vice President of Citibank in) میں تعینات ہوئے۔
 
===بطور وزیر خزانہ===
سطر 39:
 
===بطور وزیر اعظم===
میر [[ظفر اللہ خان جمالی]] کی طرف سے استعفٰے کے بعد [[پاکستان مسلم لیگ ق|مسلم لیگ ق]] کی طرف سے شوکت عزیز کا نام وزارتِ عظمٰی کے لیے پیش کیا گیا۔
اس دوران وزارت عظمٰی کا قلمدان [[چوہدری شجاعت حسین|چودھری شجاعت حسین]] کے پاس رہا جبکہ شوکت عزیز وزیر اعظم کے لیے قانونی شقیں پوری کرنے کے لیے ضمنی انتخابی مہم کرتے رہے اور پھر ان کو [[سندھ]] سے [[تھرپاکر]] اور [[اٹک]] سے [[ایوانِ زیریں|قومی اسمبلی]] کا ممبر منتخب کر لیا گیا اور اسطرح وزارتِ عظمٰی ان کے پاس آئی۔
 
==خود کش قاتلانہ حملہ==
سطر 58:
}}
{{خانہ جانشینی
|عہدہ=[[وزیر اعظم پاکستان|وزیراعظم پاکستان]]
|سال=2004 – 2007
|پیشرو=[[چوہدری شجاعت حسین]]