"شہربانو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: az:Şəhrəbanu
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[شہر بانو]] ایک ایرانی قیدی لڑکی تھیں۔ یہ [[ایران]] کے بادشاہ [[یزدگرد]] کی بیٹی تھیں۔ خلیفہ حضرت [[عمر ابن الخطاب|عمر]] {{رض مذ}} کے دور ميں عربوں کے ساتھ جنگوں ميں یہ قیدی ہو گئی تھیں۔ مال غنیمت اور قیدیوں کے ساتھ انھیں [[ایران]] سے [[مدینہ منورہ|مدینہ]] لایا گیا۔ حضرت عمر{{رض مذ}} نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مشورہ سے ان کے احترام کو قائم رکھا اور انھیں حضرت [[علی (ضد ابہام)|علی]] کرم اللہ وجہہ کے بیٹے [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کو دے دیا گیا جنہوں نے ان سے شادی کر لی اور ان کی کوکھ سے [[علی ابن حسین|امام زین العابدین علیہ السلام]] پیدا ہوئے۔ بعض روایات کے مطابق اس شادی میں [[سلمان فارسی|حضرت سلمان فارسی]] {{رض مذ}} نے اس شادی کے کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس شادی سے عرب اور عجم یعنی [[عرب]] اور [[ایران]] کے درمیان وہ خلیج کو کم ہوئی جو ان دونوں کے مابین جنگوں کی وجہ سے پیدا ہو گئی تھی۔
 
 
== حوالے ==
درج ذیل میں ان کا اور ان کی [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] سے شادی کا تذکرہ ملتا ہے:
محمد بن يعقوب كلينى, اصول كافى, تصحيح و تعليق : على اكبر الغفارى, تهران, مكتبة الصدوق, 1381هـ.ق, ج 1 ص 467ـ شيخ مفيد, الارشاد, قم, مكتبة بصيرتى ـ ص 253ـ فضل بن حسن طبرسى, اعلام الورى با علام الهدى, الطبعة الثالثة, تهران, دار الكتب الاسلامية, ص 256ـ حسن بن محمد بن حسن قمى, تاريخ قم, ترجمهء حسن بن على بن ];ّّ حسين قمى, تصحيح : سيد جلال الدين تهرانى, تهران, انتشارات توس, 1361هـ.ش, ص 196ـ على بن عيسى اربلى, كشف الغمة فى معرفة الاءئمة, تبريز, مكتبة بنى هاشمى, 1381هـ.ق, ج 2ص 286