"آئبوپروفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Ibuprofen}}
م Robot: Cosmetic changes
سطر 27:
}}
 
'''آئبوپروفین''' دوائی ہے۔ یہ [[درد (ضدابہام)| درد]] کے خلاف دوائی ہے ۔ یہ دوائی دردوں کے لئے ہے۔
'''آئبوپروفین''' [[سر]] [[درد (ضدابہام)|درد]] اور [[دانت]] کے درد اور ماہواری کے [[درد (ضدابہام)|درد]] اور جوڑوں کے درد اور پٹھے کے درد اور [[سوجن]] کے لئے استعمال ہوتی ہے۔
 
== استعمالات ==
 
'''آئبوپروفین''' بخار مٹانے کے لئے بھی استعمال میں آتی ہے۔ اس لئے دوائں [[انفلوینزا]] کے خلاف ایبوپروفین بھی شامل کرتے ہیں۔
 
== احتیاطات ==
 
اگر [[عورت]] حاملہ ہے تو اس [[عورت]] کو آئبوپروفین کے استعمال کے بارے میں [[doctor|ڈاکٹر]] سے پوچھنے کی ضرورت ہے۔
اگر جوڑوں میں سوجن ہے تو ایبوپروفین کا استعمال [[doctor|ڈاکٹر]] سے مشورہ کرنا چاہیئے۔
 
== ممانعت ==
 
اگر شخص کو گدے کی [[مرض|بیماری]] یا [[جگر]] کی بیماری یا [[قلب|دل]] کی بیماری یا [[قرحۂ ہضمی]] (peptic ulcer) یا [[بلند فشار خون]] ہے تو آئبوپروفین کا استعمال منع ہے۔
 
= خوراک =
 
'''آئبوپروفین''' کا شکلیں مختلف ہیں۔ گولی اور [[سفوف]] اور [[ جل]] بالغ کے لئے ہیں اور بارہ سالوں تک کے بچوں کے لئے صرف شربت ہے۔ آئبوپروفین کی روز کی خوراک کی مقدار پچاس کلوگرام سے زیادہ وزنی فرد کے لئے 1200 ملی گرام سے 2400 ملی گرام تک ہے۔ سب سے بڑی آئبوپروفین کی خوراک 30 کلوگرام کے بچوں کے لئے 500 ملی گرام ہے۔
{{Commonscat|Ibuprofen}}