"آئیا ناپا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Agia Napa Monastery}}
م Robot: Cosmetic changes
سطر 59:
}}
 
'''آئیا ناپا''' ([[یونانی زبان|يونانی]]: aγία nάπα) ([[ترک زبان|ترکی]]: ayia napa) [[قبرص]] کے [[جنوبی]] [[ساحل]] کے مشرقی میں ایک تفریحی مقام ہے- اسکی وجہ شہرت اسکے ریتیلے ساحل سمندر ہیں-
 
حالیہ برسوں میں آئیا ناپا کی پہچان ایک خاندانی چھٹیوں کی منزل ہونے کے علارہ یہ ایک 'پارٹی دارالحکومت' بن گیا ہے-
 
== اشتقاقیات ==
 
آئیا ناپا کا نام ایک وینسی دور کی خانقاہ سے موسوم ہے جو شہر کے مرکز میں واقع ہے-
سطر 69:
لفظ "آئیا" کا مطلب [[یونانی زبان]] میں "مقدس" ہے جبکہ "ناپا" کا مطلب "جنگلی وادی" ہے-
 
== تاریخ ==
 
مقامی لوک کہانیوں کے مطابق ایک شکاری نے غلطی سے اپنے شکار کا پیچھا کرتے ہوے حضرت [[مریم علیہا السلام|مریم]] کی مقدس شبیہہ دریافت کی- دریافت کے بعد اسے "ناپا کی کنواری مریم" بلایا جانے لگا- بالآخر یہ نام مختصر ہو کر اب آئیا ناپا کے طور پر جانا جاتا ہے-
 
اس مقام کے ارد گرد حضرت [[مریم علیہا السلام|مریم]] کے اعزاز میں ایک خانقاہ 1500 عیسوی میں تعمیر کی گئی-
سطر 77:
مقامی روایت کے مطابق 1790 عیسوی تک یہاں کوئی رہائش نہیں تھی-
 
== جغرافیہ ==
 
[[جغرافیہ|جغرافیائی]] طور پر آئیا ناپا [[قبرص]] کے مشرقی حصے میں کیپ گریکو کے قریب [[فاماگوستا]] کے جنوب میں واقع ہے-
 
== سیاحت ==
 
ایک بڑی تعداد میں سیاحوں کی آئیا ناپا کی طرف متوجہ ہونے کی وجہ یہاں ریتیلے ساحلوں کی ایک بڑی تعداد ہے جہاں پانی کے مختلف کھیل مثلا پانی کی سکینگ، ونڈ سرفینگ، [[کشتی رانی]]، سکوبا ڈائیونگ، اور تیز رفتار کشتیاں مقبول ہیں-
 
 
== سمندری عفریت ==
 
بہت سے مقامی لوگوں کا دعوی ہے کہ کیپ گریکو کے قریب ایک سمندری [[عفریت]] موجود ہے جوکہ ایک ڈریگن سے مشابہہ ہے-
 
== نگارخانہ ==
 
<gallery>
سطر 110:
</gallery>
 
== بیرونی روابط ==
 
* [http://www.agianapa.org.cy/ بلدیہ آئیا ناپا]
سطر 116:
* [http://www.radionapa.net ریڈیو ناپا]
* [http://www.clubbingabroad.co.uk آئیا ناپا]
* [http://users.otenet.gr/~olmita/ilasmaker/snapa.htm آئیا ناپا کی تاریخ]
* [http://www.youtube.com/watch?v=GrVdpPzp68A سکریتی کا بیچ پر گنیز ریکارڈ]
* [http://www.cyprusbybus.com/routes.aspx?sid=7 پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کے بارے میں معلومات]
{{Commonscat|Agia Napa Monastery}}