"بیرم خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
[[ترک]] نسل کا ایک سردار ۔ [[بخارا]] کا باشندہ تھا۔ پہلے [[ظہیر الدین محمد بابر|بابر]] اور پھر [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] کا مصاحب اور سپہ سالار مقرر ہوا۔ ہمایوں کی جلاوطنی میں اس کے ساتھ [[ایران]] گیا۔ [[کابل]] فتح کے بعد [[جلال الدین اکبر|اکبر اعظم]] کا اتالیق مقرر ہوا اور اکبر کو تخت نشین کرکے خود اس کا سرپرست بنا۔ اپنے چار سالہ دور حکومت میں [[پنجاب]]، [[اجمیر]] ، [[گوالیار]] ، اور [[جون پور]] کے علاقے فتح کرکے سلطنت [[دلی|دہلی]] میں شامل کیے اور سرکش سرداروں کو مطیع کیا۔ 1560ء میں اٹھارہ برس کی عمر میں ، اکبر نے عنان حکومت سنبھالی اور بیرم کو مکے چلے جانے کا مشورہ دیا۔ لیکن اس نے پنجاب میں بغاوت کردی اور شکست کھائی۔ اکبر نےاس کی پچھلی کارگزاریوں کا لحاظ کرتے ہوئے۔ معاف کردیا اور وہ مکے کو روانہ ہو گئے۔ لیکن [[گجرات]] میں پٹن کے مقام پر کسی پٹھان نے ذاتی دشمنی کی بنا پر [[1561ء]] قتل کردیا۔
 
[[زمرہ:مسلم جوامع]]
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]
[[زمرہ:شہنشاہ اکبر]]