"آزاد مواد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Robot: Cosmetic changes
سطر 1:
{{نامکمل}}
 
'''آزاد مواد''' يا '''آزاد معلومات''' کوئ بھی فعلی کام يا تخلیقی مواد ہوتا ہے جس کو دوبارہ استعمال ميں لانے، پھيلانے يا اس کوترميم کرنے ميں کسی قسم کی کوئ پابندی يا قید نہيں ہوتی۔<ref>{{cite web |url=http://www.gnu.org/philosophy/free-doc.html |title=Free Software and Free Manuals |accessdate=March 22, 2009 |last=Stallman |first=Richard |authorlink=Richard Stallman |date=November 13, 2008 |publisher=[[Free Software Foundation]]}}</ref> يہ کھلے مواد کے نظر‎يۓ سے بلکل مختلف ہے جہاں کھلا مواد صرف ترمیم يا تبدیل کيا جاسکتا ہے ليکن وہ آزاد اور مفت نہيں ہوتا۔
 
آزاد مواد ہر اس حلقے ميں ہوتا ہيں جہاں فراہم کردہ کام يا مواد بپلک دومين کی سند کے ساتھ دستیاب ہوں يا ايسا مواد جہاں حق اشاعت کام ايسی سندوں کے ساتھ دستياب ہوں جو مواد کو آزادی کے ساتھ استعمال، پھيلاوں يا اس کوترميم کرنے کی اجازت دیتی ہوں۔ اس کے علاوہ ايسا کام يا مواد کہ جس کی ملکيت ختم ہوچکی ہوں، بھی آزاد مواد کے زمرے ميں آتا ہيں۔
سطر 32:
[[زمرہ:آزاد مشمولہ]]
[[زمرہ:آزاد اسلوبیات]]
 
[[ar:محتوى حر]]
[[fa:محتوای آزاد]]