"حفصہ بنت عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{ضم|حضرت حفصہ}}
{{امہات المؤمنین}}
حضرت '''حفصہ بنت عمر''' رضی اللہ عنہا حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔ آپ رضی اللہ عنہا حضرت [[عمر فاروق]] رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام [[زینب بنت مطعون]] تھا۔ غزوۂان کی پہلی شادی [[ خینس بن خدافہ]] سے ہوئی۔ حضرت حفصہ نے ان کے ساتھ [[مدینہ]] ہجرت کی۔ غزوہ بدر میں خنیس نے زخم کھائے اور مدینہ واپس پہنچ کر شہادت پائی۔ 3 ھ میں حضرت حفصہ نبی اکرم کے شوہرجبالۂ شہیدعقد ہوئےمیں توآئیں۔ آنحضرت صلیان اللہسے علیہکوئی وسلماولاد سےنہیں نکاحہوئی۔ ہوا۔[[امیر معاویہ]] کے عہد 45ھخلافت میں مدینہ میں وفات پائی۔ آپ پڑھی لکھی اور حافظ قرآن تھیں۔ [[مدینہ زید بن ثابت]] میںنے قرآن کا جو نسخہ جمع کیا تھا وہ حضرت [[حفصہ]] کے پاس امانت رکھا تھا۔ [[حضرت عثمان]] نے اسی نسخے کی نقلیں کراکے دوسرے مقامات کو بھیجیں۔ انتقال کیا۔
45ھ میں [[مدینہ]] میں انتقال کیا۔
 
[[زمرہ:ازواج مطہرات]]
[[زمرہ:اہل بیت]]
[[زمرہ:خانۂ نبوی]]
[[زمرہ:مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:صحابیہ]]
 
{{سانچہ:محمد2}}