"ریحانہ بنت زید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''ریحانہ بنت زید''' {{دیگر نام | عربی =ريحانة بنت زيد بن عمرو‎}} [[بنو قریظہ]] قبیلہ کی ایک یہودی خاتون تھیں۔ بعض روایات کے مطابق آپ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضرت محمد]] {{درود}} کی بارہویں زوجہ مطہرہ تھیں لیکن اس کے بارے میں اختلاف ہے، بعض حضرات نے ان کو حرم (کنیز) قرار دیا ہے، لیکن بعض دوسری روایتوں میں ہے کہ ریحانہ جو ایک یہودی خاندان کی خاتون تھیں جنگی اسیر ہوکر آئی تھیں چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو آزاد کیا اور 6ھ میں ان سے نکاح کر لیا۔
 
{{محمد2}}
[[زمرہ:ازواج مطہرات]]
[[زمرہ:اہل بیت]]