"ویکیپیڈیا:ویکی امن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
<br />
 
<big>وکی امن</big> ویکیپیڈیا کو ہر ایک کے لئے پر امن جگہ بنانے کے لئے ایک وقف کیا گیا خیال ہے۔ اگر آپ اس خیال سے اتفاق کرتے ہیں، آپ [[منصوبہ:وکی امن/ارکان|یہاں]] اپنے دستخط کر سکتے ہیں یا [[سانچہ:صارف وکی امن|اسے]] اپنے صفحہٴ صارف پر استعمال کر سکتے ہیں۔
 
==اہداف==
کچھ مقاصد ہیں جنہیں ہم وکی امن کے ذریعے حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمارا مقصد مرتبین کے ساتھ ایک جیسا سلوک کرنا ہے اور ایسا کرنے کے لئے [[منصوبہ:وکی محبت|وکی محبت]] کا استعمال کیجئے۔ ہم سبھی صارفین کے ساتھ احترام سے پیش آتے ہیں جس کا ان کی عمر، جنس، نسل اور پچھلی غلطیوں سے کوئی سروکار نہیں۔ اس کے علاوہ، یہ بہتر ہے کہ ہم تخریب کاروں کو بتائیں کہ وہ بھی مشق اور تھوڑی بہت سیکھ سے اچھے مرتب بن سکتے ہیں۔
 
==کس طرح امن قائم کیا جائے==
آپ اپنے تبصرے کے آخر میں، کسی امن کی علامت کو استعمال کیجئے مثلا ☮، "Y"، یا پھر ایک مسکراہٹ ":)"۔
 
==مزید دیکھئے==