"ویکیپیڈیا:ویکی امن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
{{اقتباس|"<big>''محبت کرو جنگ نہیں۔''</big> "}}
[[File:Peace dove.svg|thumb|150px|امن کی نمائندگی کے لئے استعمال ہونی والی علامت]]
[[File:Peace button large.png|thumb|100px|امن کی ایک دوسری علامت]]
<br />
 
<big>وکی امن</big> ویکیپیڈیا کو ہر ایک کے لئے پر امن جگہ بنانے کے لئے ایک وقف کیا گیابہترین خیال ہے۔ اگر آپ اس خیال سے اتفاق کرتےمتفق ہیں، تو آپ [[منصوبہ:وکی امن/ارکان|یہاں]] اپنےاپنی دستخط کر سکتے ہیں یا [[سانچہ:صارف وکی امن|اسے]] اپنے صفحہٴ صارف پر استعمال کر سکتے ہیں۔
 
==اہداف==
کچھ مقاصد ہیں جنہیں ہم وکی امن کے ذریعے حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمارا مقصد مرتبین کے ساتھ ایک جیسایکساں سلوک کرنا ہے اورہے؛ ایسا کرنے کے لئے [[منصوبہ:وکی محبت|وکی محبت]] کا استعمال کیجئے۔ ہم سبھی صارفین کے ساتھ احترام سے پیش آتے ہیں جس کا ان کی عمر، جنس، نسل اور پچھلی غلطیوں سے کوئی سروکار نہیں۔ اس کے علاوہ، یہ بہتر ہے کہ ہم تخریب کاروں کو بتائیں کہ وہ بھی مشق اور تھوڑی بہت سیکھمشق وتمرین سے اچھے مرتب بن سکتے ہیں۔
 
==کس طرح امن قائم کیا جائے==
آپ اپنے تبصرے کے آخر میں،میں امن کی کسی علامت کا استعمال کیجئے مثلا "Y"، یا پھر ایک مسکراہٹ ":)"۔
 
==مزید دیکھئے==