"ویکیپیڈیا:پلک" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Samee (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Samee (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3:
{{اداری}}
'''پلک''' در اصل میں ٹوئنکل [[جاوا اسکرپٹ]] کے افعال کا ایک مجوعہ ہے جو اندراج شدہ [[منصوبہ:صارفین|صارفین]] کو ویکیپیڈیا کی عام سر گرمیوں جیسے اعمال کی بحالی، دیکھ بھال اور [[منصوبہ:تخریب کاری |تخریب کاری]] کی کارروائیوں سے سے نمٹنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ تین اقسام کے[[منصوبہ:تخفیف|تخفیف]] کے افعال صارفین کو فراہم کرتا ہے جن میں[[منصوبہ:جلد منسوخی|جلد منسوخی]] ، صارف انتباہ وخیر مقدم اور بحالی ٹیگ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، یہ تخریب کاری کا نیم خود کار اندراج اور بہت سے افعال کی مکمل لائبريری ہے۔ <br />
ٹوئنکل [http://en.wikipedia.org/wiki/User:AzaToth کارل فرسٹنبرگ] نے [http://en.wikipedia.org/wiki/User:Aaron_Schulz ہارون شوز] کی اسکرپٹ کے مجموعہ میں موجود خیالات کی بنا پر تیار کیا۔ اس آلہ سے صلاحیتوں میں کافی اضافہ برپا ہوا ہے اور آج یہ ہزاروں [[منصوبہ:وکیپیڈین|وکیپیڈین]] کے زیر استعمال ہے۔ [http://en.wikipedia.org/wiki/User:Ioeth میتھیو ہال] کا تیار کردہ آلات کا مجموعہ جو پہلے '''فرینڈلی''' کے نام سے دستیاب تھا ، اب وہ پلک کا حصہ ہے۔
|