"توہین عدالت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
کسی زیر سماعت مقدمہ پر اظہار خیال کرنا جس سے اس کے فیصلے پر اثرانداز ہونے کا اندیشہ ہو، وہ بھی توہین عدالت ہوگا۔ توہین عدالت کی سماعت براہ راست عدالت عالیہ میں ہوتی ہے اور سرسری سماعت کے بعد عام طور پر مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا جاتا ہے۔ عدالت ملزم کو سزا قید و جرمانہ دے سکتی ہے۔ معافی مانگنے پر عدالت ملزم کو معاف کرکے بری بھی کر سکتی ہے۔لیکن عالت مجاز ہے کہ [[ملزم]] کی معافی کو مسترد کرتے ہوئے اس کو سزا دے دے۔
 
[[زمرہ:شہری قانون]]
[[زمرہ:قانون عرفی]]
[[زمرہ:قانونی اصطلاحات]]