"ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{انتظامیہ اردو ویکیپیڈیا}} ویکیپیڈیا کی رکنیت ہر کسی کے لیے عام ہے۔ اگر آپ اردو وiکیپیڈیا کے منتظم ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:22، 15 نومبر 2012ء

ویکیپیڈیا کی رکنیت ہر کسی کے لیے عام ہے۔ اگر آپ اردو وiکیپیڈیا کے منتظم بننا چاہتے ہیں یا کسی کو نامزد کرنا چاہتے ہیں تو یہاں درخواست دیں۔ رائے شماری میں کامیاب ہونے پر یہ اختیار تفویض کردیا جائے گا۔ نامزدگی سے قبل صفحہ منصوبہ:منتظمین اور معیارات نامزدگی کا لازماً مطالعہ فرمالیں تاکہ اس راہ کے تمام کیل کانٹوں سے آگاہی حاصل ہوجائے۔ سابقہ رائے شماریوں کے لیے ملاحظہ فرمائیں وثق رائے شماری برائے شمولیت در انتظامیہ۔