"ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

3. دائرۃ المعارف میں ماضی میں جاری کسی گفتگو میں آپ حصہ لے چکے ہیں؟ اگر ہاں تو اس میں آپ کا رویہ کیسا تھا؟ اور اس طرح کی صورتحال میں صارفین کو کس قسم کا رویہ اپنانا چاہیے؟ نیز اگر مستقبل میں یہ صورتحال دوبارہ پیش آئے تو آپ سے کس رویہ کی توقع رکھی جائے؟<br />
4. کیا آپ کسی صارف کے رویہ/تحریر وغیرہ سے متاثر ہیں؟ اگر ہاں تو نام تحریر کریں۔</blockquote>
:6. نامزد شدہ صارف کا ان [[منصوبہ:منتظمین/معیارات|معیارات]] پر پورا اترنا لازمی ہے۔<br />
:7. رائے شماری کی کم از کم مدت ایک ہفتہ ہے۔<br />
:8. رائے شماری میں کسی صارف کے ناکام ہونے کی صورت میں 1 ماہ 15 دن سے قبل اس کی نامزدگی قابل تسلیم نہیں ہوگی۔
 
==نامزدگی==