"حلال (اصطلاح)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
وہ چیزیں جو اسلامی لحاظ سے [[حرام]] نہ کی گئی ہوں۔ دوسرے الفاظ میں ایسی چیزیں جن کا استعمال شرعاً درست ہو۔ [[اسلام]] کے علاوہ باقی مذاہب بھی کچھ چیزوں سے منع کرتے ہیں اور کچھ کی اجازت ہوتی ہے اس لیے حلال کا لفظ ان مذاہب کے لحاظ سے اجازت دی گئی چیزوں کے لیے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]