"خلیاتی تمايُز" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
م (r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: fa:دگرگونی یاخته‌)
غیرمتمایزہ خلیہ (undifferentiated cell) ایک ایسا [[خلیہ]] ہوتا ہے کہ جس میں [[جسم]]{{زیر}} [[جاندار]] (بشمول [[انسان]]) کی مختلف النواع [[نسیجوں]] میں پائے جانے والی تمیزی خصوصیات موجود نا ہوں؛ یعنی اسی بات کو آسان الفاظ میں یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایسے خلیات کہ جن کو جسم کے الگ الگ حصوں میں موجود مختلف اقسام کے خلیات میں شناخت نا کیا جاسکتا ہو تو ان کو غیرتمیزی یا غیرمتمایزہ خلیات کہا جاتا ہے جبکہ جسم میں پائے جانے والے وہ خلیات جن کی ان کے مقام (یا [[نسیج]]) کے اعتبار سے الگ (جیسے [[دل]] و [[جگر]] کے خلیات میں) شناخت کی جاسکتی ہو ان کو [[متمایزہ خلیہ|متمایزہ خلیات (differentiated cells)]] کہتے ہیں۔
 
[[زمرہ:خلوی عملیات]]
[[زمرہ:خلوی تمایز]]
 
12,233

ترامیم