"روشن خان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
روبہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:2006ء کی اموات+زمرہ:پشتون شخصیات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 9:
روشن خان کے بیٹے جہانگیر خان نے دس مرتبہ برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ جیتنے کا ریکارڈ قائم کیا۔ جہانگیر چھ مرتبہ ورلڈ اوپن کے فاتح بھی رہے ہیں۔سکواش کی تاریخ میں روشن اور جہانگیر خان واحد باپ اور بیٹا ہیں کہ جنہوں نے برٹش اوپن ٹائٹل جیتا ہے۔روشن خان کو کئی ممالک نے کوچنگ کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرادیا اور ملک میں رہنے کو ترجیح دی۔ان کے تینوں بیٹوں طورسم خان، حسن خان اور جہانگیر خان نے سکواش کھیلی۔ دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال ہوا۔
[[زمرہ:2006ء کی اموات]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:اسکوائش کے کھلاڑی]]
|