"سفید خونی خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 10:
سفید خونی خلیات (white blood cells) اصل میں [[خون]] میں پاۓ جانے والے ایسے [[خلیہ|خلیات]] ہوتے ہیں کہ جن میں [[حمریچہ|hemoglobin]] نہیں پایا جاتا اور اسی وجہ سے انکا [[رنگ]] خون کے [[سرخ خونی خلیہ|سرخ خونی خلیات]] کے برعکس [[خرد بین|خرد بینی]] معائنے پر سفید سا نظر آتا ہے ، جبکہ فی الحقیقت انکا کوئی رنگ نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے انکو سفید خلیات کہا جاتا ہے۔ سفید حونی خلیات کو [[طب]] و [[حکمت]] میں ابیضیہ (leukocyte) بھی کہا جاتا ہے اور اسکی جمع ابیضیات (leukocytes) کی جاتی ہے۔
 
[[زمرہ:دمیات]]
[[زمرہ:مناعی نظام]]
[[زمرہ:مناعیات]]
[[زمرہ:خون]]