"یارکشائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
برطانیہ کے دارلحکومت لندن سے دوسو میل دور شمال کی جانب [[یارکشائر]] کا علاقہ اپنے قدرتی حسن، آبشاروں، جھیلوں سرسبز پہاڑوں، جنگلات اور دریائوں کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کو اپی جانب متوجہ کرتا ہے۔ [[یارکشائر]] [[برطانیہ]] کی سب سے بڑی کائونٹی ہے۔ جس میں پچاس لاکھ افراد رہتے ہیں یارکشائر میں [[لیڈز]]، [[شفیلڈ]]، [[یارک]] اور [[بریڈفورڈ]] کے شہر اہم مقام رکھتے ہیں۔ [[یارک]] جو کہ یارکشائر کائونٹی کا ایک شہر ہے ماضی میں رومن حکمرانوں کا دور دیکھ چکا ہے۔ جب برطانیہ پر[[اطالیہ|رومیوں]] نے قبضہ کیا تو انہوں نے لندن کے بجائے یارک کو دارلحکومت کے لئے منتخب کیا۔ یارک کے رارلحکومت بنتے ہی قرب و جوار کے قصبوں اور شہروں نے خوب ترقی کی۔
 
[[زمرہ:برطانیہانگلستان کی کاؤنٹیاں]]
[[زمرہ:یارکشائر]]