"ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ویکیپیڈیا ایک مشترکہ منصوبہ ہے، اس کے بانیان اور مشارکین کا ہدف بھی مشترک ہے: <blockquote style=" paddi...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11:
</blockquote>
 
ویکیپیڈیا میں کچھ اصول اور حکمت عملیاں متعین کی گئی ہیں تاکہ تحریر و تدوین، اور مشترکہ ہدف تک پہونچنا آسان ہو۔ ان میں بعض حکمت عملیاں اور اصول زیر ترتیب ہیں؛ جبکہ دیگر اصول و حکمت عملیاں عرصہ دراز سے متعین ہیں اور ان کے حوالے سے ابھی تک کوئی قابل ذکر اعتراض سامنے نہیں آیا ہے۔ گرچہ یہ حکمت عملیاں مسلسل ترقی پذیر ہیں، لیکن ویکیپیڈیا صارفین کا احساس ہے کہ اصول وضوابط کو اس طرز پرتحریری شکل دینا کہ تمام پہلوؤں کا احاطہ ہوجائے خاصا مشکل کام ہے۔<br />
جو صارفین حسن نیت کے ساتھ، [[منصوبہ:شائستگی|شائستگی]] برقرار رکھتے ہوئے، عمومی [[منصوبہ:اتفاق|اتفاق]] کے جلو میں ایک [[منصوبہ:متعادل نقطہ نظر|غیر جانبدار دائرۃ المعارف]] کی تخلیق میں کوشاں ہیں، انہیں لازماً یہاں [[منصوبہ:برتاؤ|آفریں اور خوش آمدید]] کا ماحول نصیب ہوگا۔
 
 
سطر 17 ⟵ 19:
 
 
[[زمرہ:وکیپیڈیا انتظامیہ وکیپیڈیا]]
 
[[زمرہ:وکیپیڈیا انتظامیہ]]
[[en:Wikipedia:Policies and guidelines]]