"عضلات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 5:
یہ براہ راست دماغ کے حکم پر کام نہیں کرتے اور اپنی حرکت میں خاصے خودمختار ہوتے ہیں اور ان کا کام خود بخور اور انسانی خواہش کے بغیر اور اس حصے کی ضروریات کے مطابق جہاں یہ موجود ہوں انجام پاتا ہے، اسی وجہ سے انکو [[غیرارادی عضلات]] (involuntary) کہا جاتا ہے۔ انکا [[خرد بین|خوردبینی]] مطالعہ کرنے انپر گہری اور ہلکی دھاریاں نظر نہیں آتیں جسکی وجہ سے انکو [[غیرارادی عضلات|غیردھاری دار عضلات]] بھی کہا جاتا ہے۔ یہ عضلات سانس کی نالیوں، خون کی نالیوں، معدہ، دل اور جسم کے دیگر حصوں میں پائے جاتے ہیں۔
 
[[زمرہ:ورزشی فعلیات]]
[[زمرہ:نسیجیات]]
[[زمرہ:جسم انسانی]]