"علم گروہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

40 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
م (روبالہ جمع: sl:Nefrologija)
[[طب]] و [[حکمت]] کی وہ شاخ جس میں گردوں کی [[تشریح]] ، [[فعلیات]] ، [[امراضیات]] اور معالجے کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اسے '''علم کلیہ''' (nephrology) کہتے ہیں۔ بعض اوقات اسکے لیۓ طب کلیہ اور طب کلوی کے الفاظ بھی استعمال کیے جاتے ہیں مگر علم کلیہ ہی زیادہ مستعمل ہے۔
 
[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]
[[زمرہ:علم کلیہ]]