"ڈبے میں ذرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11:
ذرے سے مراد عام طور پر ایک بہت ہی چھوٹی سی [[گیند]] لی جاتی ہے مگر [[کوانٹم فیلڈ تھیوری]] میں ذرے سے مراد [[قوت]] کے میدان میں ہلچل کے سبب جدا ہو جانے والا ایک میدانی ٹکڑا ہوتی ہے جو ذرے جیسا برتاو کرتا ہے۔ perturbative کوانٹم فیلڈ تھیوری کے مطابق دو ذرات کے درمیان [[کشش]] یا [[دھکیل]] کی [[قوت]] دراصل ان کے درمیان [[boson]] نامی دوسرے ذرات کے تبادلے کے نتیجے میں وجود میں آتی ہے جیسے
* دو الیکٹران ایک دوسرے کو اس لیئے دھکیلتے ہیں کیونکہ ان دونوں سے فوٹون خارج ہوتے ہیں جو دوسرے الیکٹرون سے ٹکرا کر اس میں جذب ہو جاتے ہیں۔
* [[نحیفweak تعاملاتforce]] کے تعاملات میں W<sup>+</sup>, W<sup>-</sup> اور Z [[بوزون]] خارج اور جذب ہوتے ہیں۔ انہیں [[Intermediate vector bosons]] کہتے ہیں۔
* اسی طرح [[gluons]] کے خارج اور جذب ہونے سے[[strong force]] کے تعاملات وقوع پذیر ہوتے ہیں جن کے نتیجے میں [[ایٹم]] کا مرکزہ بنتا ہے۔
* [[کشش ثقل]] کے لیئے سمجھا جاتا ہے کہ گریویٹون (graviton) جیسا ایک [[بوزون]] (boson) ہونا چاہیئے مگر کوانٹم تھیوری ابھی اسکی مکمل وضاحت کرنے سے قاصر ہے۔