"ڈبے میں ذرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
* ایسا ذرہ رک بھی نہیں سکتا یعنی اس میں کچھ نہ کچھ [[توانائی]] ہمیشہ موجود رہتی ہے۔
* اسی طرح یہ ڈبے میں ہر جگہ نہیں جا سکتا بلکہ اسکے پائے جانے کے امکانات صرف چند جگہوں پر مخصوص ہوتے ہیں جن کا تعلق اسکی توانائی سے ہوتا ہے۔
[[File:Neutron QCD Animation.gif|thumb|360px|ایک [[نیوٹرون]] کے اندر [[بوسون]] کا تبادلہ [[قوی تعاملات]] کا سبب بنتا ہے۔]]
 
ذرے سے مراد عام طور پر ایک بہت ہی چھوٹی سی [[گیند]] لی جاتی ہے مگر [[کوانٹم فیلڈ تھیوری]] میں ذرے سے مراد [[قوت]] کے میدان میں ہلچل کے سبب جدا ہو جانے والا ایک میدانی ٹکڑا ہوتی ہے جو ذرے جیسا برتاو کرتا ہے اور [[مومنٹم]] کا حامل ہوتا ہے۔ perturbative کوانٹم فیلڈ تھیوری کے مطابق دو ذرات کے درمیان [[کشش]] یا [[دھکیل]] کی [[قوت]] دراصل ان کے درمیان [[boson]] نامی دوسرے ذرات کے تبادلے کے نتیجے میں وجود میں آتی ہے جیسے
* دو الیکٹران ایک دوسرے کو اس لیئے دھکیلتے ہیں کیونکہ ان دونوں سے [[فوٹون]] خارج ہوتے ہیں جو دوسرے الیکٹرون سے ٹکرا کر اس میں جذب ہو جاتے ہیں۔ فوٹون بوسون کی ایک قسم ہے۔