"تعبیروراثہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
آسان طور پر اس بات کو یوں سمجھا جاسکتا ہے کہ جین میں پاۓ جانے والے رموز یا کوڈز دراصل HTML کے کوڈ کی مانند ہیں جو کہ جب [[شمارندہ]] یا کمپیوٹر کی اسکرین پر ظاہر ہوتے ہیں تو ایک تحریر بنادیتے ہیں یعنی HTML کوڈز جب عمل پیرا ہوتے ہیں تو انکی کی تعبیر یا اظہار (expression) ، کمپیوٹر کے اسکرین پر تحریر کی شکل میں ہوتا ہے۔ بالکل اسی طرح کسی وراثہ یا جین میں موجود A G C U کے کوڈز جب عمل پیرا ہوتے ہیں تو انکی تعبیر یا اظہار (expression) ، [[لحمیات]] کی شکل میں ہوتا ہے۔
 
کسی وراثہ یا جین کی وہ حالت کہ جب وہ پوشیدہ رموز کی صورت میں ہوتی ہے [[طرزوراثیطرز وراثی]] (genotype) کہلاتی ہے اور جب اسکی تعبیر یا اظہار لحمیات کی صورت میں ہوتا ہے اور اسکے زریعے جاندار کی زندگی کی شکل صورت بنتی ہے تو اسکو [[طرز ظاہری]] (phenotype) کہا جاتا ہے۔