"فوج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 5:
جدید دور میں، عالمی جنگوں اور لاتعداد سیاسی اور سماجی اختلافات نے فوج یا فوجی ترقی پر بے پناہ اثر ڈالا ہے اور آج کی فوج یا فوجی تکنیک تاریخ کی فوجی منطقیں سے بالکل جدا ہیں۔ کئی بادشاہتیں وجود میں آئیں اور تختے پلٹے گئے، ریاستوں کا وجود ہوا اور ان کی تعداد میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا چلا گیا۔ [[دُنیا|دنیا]] بھر میں سماجی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں لیکن تاحال فوجی حکمت عملی اور طاقت کا استعمال ہی اب تک تاریخ کے جیسے بین الاقوامی تعلقات پر اثرانداز ہوتا ہے۔ ہمیشہ کی طرح پوری دنیا میں اپنی بات منوانے کے لیے فوجی حکمت عملی موثر ہے۔
 
[[زمرہ:عسکریہ]]
[[زمرہ:فوج]]
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/فوج»