"فیلڈ مارشل مانک شاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ru:Манекшоу, Сэм
سطر 1:
بھارت کے سابق فوجی سربراہ ۔مانک شا نے پاکستان کے ساتھ 1971 کی جنگ میں بھارتی فوج کی قیادت کی تھی۔جنہوں نے سنہ انیس سو اکہتر میں پاکستان کے خلاف بھارتی فوج کو کامیابی دلائی تھی اور مشرقی پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش کا وجود ہوا تھا۔ بھارت نے اس کامیابی کے لیے انہیں فیلڈ مارشل کے خطاب سے نوازہ تھا۔ آزاد بھارت میں یہ خطاب صرف دو فوجیوں کو ملا ہے۔ مانیک شاء کا جنم انیس سو چودہ میں امرتسر میں ہوا تھا۔ انہوں نے تقریبا چالیس برس تک فوجی خدمات انجام دیں جس میں دوسری عالمی جنگ سمیت پانچ جنگیں شامل ہیں۔ انہیں لڑائی کے دوران ایک بار گولی بھی لگی تھی۔ ان کا خاندان پارسی تھا اور ان کے والد ایچ ایف شاء ایک ڈاکٹر تھے جو پنجاب میں جاکر بسے تھے۔ مانیک شاء نے ابتدائی تعلیم امرتسر کالج میں حاصل کی تھی اور بعد میں انہیں انگریزوں کے قائم کیے گئے دہرہ دون کے فوجی انسٹی ٹیوٹ میں تربیت کا موقع ملا تھا۔ 27جون 2008 کو ان کا انتقال ہوا۔
 
[[زمرہ:1914ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2008ء کی اموات]]
[[زمرہ:سالار المیدان]]
[[زمرہ:پارسی شخصیات]]
[[زمرہ:فوجی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستانی شخصیات]]