"قانون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* یہ مضمون معاشری عدل و انصاف سے متعلق قانون کے بارے میں ہے، قانون کے مزید استعمالات کیلیۓ دیکھیۓ [[قانون (ضدابہام)]]
[[Image:Scale of justice.png|thumb|200px|left|قانون و انصاف سے متعلق اداروں کے ساتھ اکثر منسلک کی جانے والی ایک تشبیہ جو ترازو کو جبر و انصاف کے مابین پیمانے کے طور پر پیش کرتی ہے۔]]
قانون دراصل اجتماعی اصولوں پر مشتمل ایک ایسا نظام ہوتا ہے کہ جسکو کسی ادارے (عموما{{دوزبر}} [[حکومت]]) کی جانب سے کسی [[معاشرے]] کو منظم کرنے اور اسکی [[تضبیط]] کرنے کیلیۓ نافذ کیا جاتا ہے اور اس ہی پر اس معاشرے کے اجتماعی [[رویوں]] کا دارومدار ہوتا ہے۔