"لسٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: my:လစ်စတာ၊ ဂျိုးဇက်
سطر 2:
'''جوزف لسٹر''' (1827ء-1912ء) ایک [[انگریز]] سرجن تھا۔ اس نے آپریشنوں کے دوران پریض، آپریشن کے کمرے اور اوزاروں کو جراثیموں سے بچانے کے لیۓ کاربولک ایسڈ کا استعمال شروع کیا۔ پاسچر نے ثابت کیا کہ بیماری جراثیم سے ہوتی ہے اور جراثیم بھی جاندار ہوتے ہیں۔ لسٹر نے یہ تصور پیش کیا کہ اگر جراثیم جاندار ہیں تو انھيں کسی دوائی سے مارا بھی جا سکتا ہے۔ اس کی ایک دوائی لسٹرین منہ کو صاف کرنے کے لیۓ اب بھی استعمال ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:طبی نظافت]]
[[زمرہ:انگریزی شخصیات]]
[[زمرہ:جراحی]]