"قانون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
اگر الفاظ کو وسعت دی جاۓ تو یوں کہا جاۓ گا کہ قانون ؛ رسمی (official) اصول اور [[نظمیت|نظمیت (regulation)]] کا ایک ایسا نظام ہے جو [[قانون اساسی|قانون اساسی (constitutions)]]، [[تشریع|تشریع یا وضع قانون (legislation)]]، [[عدالتی راۓ|عدالتی راۓ (judicial opinons)]] اور [[اسبق|اسبق (precedent)]] جیسے شعبہ جات{{زیر}} عدل و انصاف اور حکومتی [[تضبیط]] پر محیط ہوتا ہے اور اسے معاشرے پر لاگو کرنے یا نافذ کرنے کیلیۓ (جب اور جتنی ضرورت پڑے) ریاستی طاقت کو استعمال میں لایا جاتا ہے۔
 
قانون چونکہ مکمل معاشرے پر لاگو کیا جاتا ہے اس لیۓ یہ اس معاشرے میں بسنے والے ہر ہر فرد کی زندگی پر اثرانداز ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک [[قانون عہد|قانون عہد (contract law)]] ، جو ہر خریدی جانے والی چیز کی نظمیت کرتا ہے خواہ وہ ایک [[بعید نما]] ہو یا ایک [[مالیاتی پرزہ|مالیاتی پرزے (financial instrument)]] سے متعلق کسی [[ماخوذہ بازار|ماخوذہ بازار (derivatives market)]] سے خریدا گیا کوئی [[مبادلیہ|مبادلیہ (swaption)]] ہو۔
 
اسی طرح [[قانون جائداد|قانون جائداد (property law)]] ، جو [[غیرمنقولہ جائداد|غیرمنقولہ جائداد (real property)]] جیسے [[گھر]] ، [[عمارت]] اور [[املاک|املاک (estate)]] وغیرہ کو خریدنے ، بیچنے اور کرایے پر دینے سے متعلق لوازمات اور فرائض کا تعین کرتا ہے۔