"مختار مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 7 زمرہ
سطر 1:
[[مختار مسعود|مختا ر مسعود]] [[علی گڑھ]] سے تعلیم یافتہ ہیں وہ محکمہ مالیات کے ایڈیشنل سیکرٹری تھے۔ یعنی پاکستانی بیورو کریسی کاایک حصہ تھے۔ اس کے علاوہ وہ [[مینار پاکستان]] کی تعمیر ی کمیٹی کے صدر بھی تھے۔ اُن کے والد صاحب [[علی گڑھ یونیورسٹی]] میں [[معاشیات]] کے استاد رہ چکے تھے۔ مختا ر مسعود آج کل [[لاہور]] میں مقیم ہیں اور اپنے فرائض منصبی سے سبکدوش ہو چکے ہیں۔ آواز دوست کے علاوہ ”[[لوح ایام]]“ اور ”[[سفر نصیب]]“ کے عنوا ن سے اُن کے دو [[سفر نامہ |سفر نامے]] منظر عام پر آچکے ہیں۔
 
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی سفیر]]
[[زمرہ:پاکستانی علماء]]
[[زمرہ:پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:ستارہ امتیاز]]
[[زمرہ:اردو مصنفین]]
[[زمرہ:شخصیات]]