"فن تعمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی درستگی
سطر 13:
== وجۂ تسمیہ ==
معماری کا لفظ [[عربی زبان|عربی]] کے عمر سے ماخوذ ہے جسکے متعدد معنوں میں سے ایک معنی سکونت اور رہائش یا رہنے کے ہوتے ہیں اسی سے عربی میں عمارۃ بنایا جاتا ہے یعنی وہ جگہ کہ جہاں رہائش اختیار کی جاسکتی ہو اور یہی عمارۃ [[اردو]] کے لفظ عمارت کی اساس ہے کیونکہ اردو میں عربی کی [[تاۓ مدورہ]] کو ت سے تبدیل کر کہ لکھا جاتا ہے۔ اسی عمر سے معمار بنا ہے یعنی وہ شخص کہ جو رہنے کی عمارت کو بناتا ہو اور اسی سے اس بنانے کے عمل کا نام یعنی معماری بھی اخذ کیا جاتا ہے۔
[[زمرہ:معماری طرحبند]]
[[زمرہ:معماری]]
[[زمرہ:مدنی ہندسیات]]