"معیاری حالات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 8 زمرہ
سطر 1:
[[کیمیاء]] میں '''معیاری حالات''' ایسے حالات کو کہا جاتا ہے کہ جب کسی بھی نظام کا مطالعہ [[دباؤ]] کے 1 [[بار (اکائی)|بار]] (یعنی 100 [[کلوپاسکل]]) پر کیا جارہا ہو اور اسکا [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] 25 درجہ سینٹی گریڈ ہو۔ یعنی یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ کیمیاء میں {{د2}} 25 °C, 100 kPa {{دخ2}} کے حالات کو معیاری حالات کہا جاتا ہے۔ اسے standard temperature and pressure یعنی معیاری درجۂ حرارت اور دباؤ بھی لکھا جاتا ہے اور انکے اختصارات بالترتیب STP اور م د د اختیار کیے جاتے ہیں۔
 
[[زمرہ:ہوائی حرکیات]]
[[زمرہ:کیمیائی ہندسیات]]
[[زمرہ:ماحولیاتی ہندسیات]]
[[زمرہ:فارغین]]
[[زمرہ:پیمائش]]
[[زمرہ:آلاتی ہندسیات]]
[[زمرہ:طبیعی کیمیاء]]
[[زمرہ:معیارات]]
[[زمرہ:کیمیاء]]
[[زمرہ:سائنس]]