"فیکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 6:
ایک جدید آلۂ نسخہ یعنی fax machine اپنی ساخت میں عام طور پر ایک [[مِفراسِ تصویر|مِفراس تصویر (image scanner)]] اور ایک [[تضمیلاصہ|تضمیلاصہ (modem)]] رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک [[مطبعہ|طابعہ یا چھاپگر]] (جو کہ [[فوارہ سیاہی|فوارہ سیاہی (inkjet)]] ، [[حراری|حراری (thermal)]] یا [[ترتاش|لیزر]] قسم کا ہوسکتا ہے) بھی رکھتا ہے۔ مفراس وہ بنیادی چیز ہوتی ہے جو کہ ایک نسخۂ کامل میں کسی دستاویز پر لکھے ہوئے یا طبع شدہ الفاظ یا کسی تصویر کو اسکی مضاہی صفت سے اسکو ایک [[رقمی|رقمی (digital)]] صفت میں بدل دیتی ہے اور پھر تضمیلاصہ ان رقمی [[بیانات]] کو [[ہاتف|خطوط ھاتف (telephone line)]] کے ذریعے سے ایک [[ہاتف|ھاتف]] سے دوسرے ھاتف تک منتقل کر دیتا ہے۔
 
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]
[[زمرہ:اطالوی ایجادات]]
[[زمرہ:بعید ابلاغیات]]