"نکولا ٹیسلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: ilo:Nikola Tesla
سطر 3:
'''نکولا ٹیسلا''' (10 [[جولائی]]، [[1856ء]] - 7 [[جنوری]] [[1943ء]]) (انگریزی میں: Nikola Tesla) [[سائنسدان]]، [[مؤجد|موجد]]، [[میکانیکی]] اور [[برقیات|برقیاتی]] [[انجنئیر]] تھے. [[کروشیا]] (آسٹرین سلطنت کے دور میں) کے علاقے [[سیمیگان]] میں پیدا ہوئے اور بعد ازاں [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکی]] شہریت حاصل کی. [[برقی توانائی]] کے میدان میں انھیں [[انیسویں صدی|انیسویں]] اور [[بیسویں صدی]] کے دوران انقلابی ترقی برپا کرنے کی وجہ سےجانا جاتا ہے.
 
[[زمرہ:1856ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:امریکی سائنسدان]]
[[زمرہ:امریکی مؤجدین]]